Asal Baat
"اور اگر اللہ لوگوں کو ان کے اعمال کے سبب پکڑتا تو زمین کی پشت پر کوئی چلنے والا نہ چھوڑتا لیکن وہ ایک مقرر میعاد تک انہیں ڈھیل دیتا ہے پھر جب ان کی مقررہ مدت آ جاتی ہے تو مشکل اللہ اپنے تمام بندوں کو دیکھ رہا ہے"